السلام علیکم
آ ئی ٹی ڈی کے ممبران کی خد مت میں ایک اہم مسئلہ میرے پاس ایک فرینڈ کی ونڈوز کی اوریجینل سی ڈی مو جود ہے ہم نے اس سے کئی مر تبہ ونڈوز انسٹال کر نے کی کو شش کی ہے لیکن ہر بات سی ڈی کی کی وجہ سے نا کام رہے۔ اس سی ڈی کے کو ر پہ بھی کو ئی سی ڈی کی نہیں لکھی اور نہ ہی سی ڈی میں مو جود فو لڈرز میں کو ئی فا ئل ہے۔۔۔۔ میری آ ئی ٹی ڈی کے ایکسپر ٹ بھا ئیوں سے گزا رش ہے کہ اس کا مستنند حل بتا دیں ہم اس ونڈوز کی سی ڈی کی کیسے معلو م کریں گے۔ شاید ما ئکرو سافٹ کی ویب سائیٹ سے یہ پھر اور کو ئی طریقہ ہے۔ میں اس سی ڈی کا بھی اسکرین شاٹ نیچے دے رہا ہوں۔۔۔
Bookmarks