muje koi bato koi aesa tarika k id kabhi b banned na ho plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
muje koi bato koi aesa tarika k id kabhi b banned na ho plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
Kis qisam ki ID ki baat kar rahy hein aap?
بھائی جان اگر آپ آئی ٹی ڈی کے بارے میں کہہ رے ہو تو
یہ بہت آسان ہے
میرا مطلب یہ کہ اگر آپ اصولوں کے مطابق یہاں کام کریں گے اور کوئی بھی غلط پوسٹنگ نہیں کریں
اور ہر ممبرز کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئینگے اور غلط ویب سائیٹ شیئر نہیں کریں گے پھر تو میں کہتا ہوں کہ آپ کبھی بھی بین نہیں
کیے جاو گے
آئی ٹی ڈی ہو یا کوئی اور
آئی ڈی ہو بس آپ اُس کے اصولوں کے ساتھ چلوگے تو کبھی بھی بین نہیں ہو پاو گے
وعلیکم السلام
جی بالکل برادر آپ یہاں اسپامنگ مت کریں
اپنی محنت سے تھرڈ بنائیں
اور یہاں سب ممبرز سے اچھے طریقے سے پیش آئیں
یہاں پر تھرڈ بنانے سے پہلے رولز پڑھ لیا کریں تاکہ آپکا تھرڈ آربی نہ ہو
امید ہے کہ آپکو سمجھ آگئی ہوگی
Bookmarks