ہم تو حاضری پر حاضری دے رہے ہیں
شاید کہ اتر جائے میری بات تیرے دل میں
http://www.itdunya.com/t490280/#post5061869
i am sory,
bhai jan me itna be senier nai hn k ap k sawal ka javab dun aur han me ne ye sisla is liye shrow kia k jin k threads rb ki gayi hain un ko ainda shikayat ka moqa nai mila
me chahta hn k age ksi k 7 b aesa nai ho jo pehle se rb ho gaye hain un k bare me me ziada kuch keh nai sakta agr ap ko lagta hai k ap k
thread ko ghalti se rb ki gayi hai to ap tajaweez aur shikayat me apne thread k bare me shikayat kro q k in kamo me super modz hi expert hain
aur ye un ka kam hai mera nai
bhai jan ap naraz mt hona plz
umeed hai aap samaj chuke hain
بھائی ویسے بہت ہی افسوس کی بات ہے
یہاں آپ یہ تو واضح کررہے ہو کہ آپ کو آئی ٹی دنیا سے پیار ہے
مگر صرف ایک تھریڈ کے ڈیلیٹ ہونے پر بات اپنی انا پر لے گئے اور اس کے بعد سے کوئی تھریڈ نہیں بنایا
ویسے اگر آپ کے ساتھ کسی نے غلط کر دیا تو آپ تو غلط نہ کریں اپنی معلومات کو شئیر نہیں کررہے آپ تھریڈ بنا کر
مگر ایک اچھائی کررہے ہیں سب کی مدد کر کے رپلائی کر کے
بھائی دل بڑا رکھیں اور اس بات کو یاد رکھیں کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے
میٹھی زبان سے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے دل برداشتہ ہو کر یہ سب کرنا اچھی بات نہیں بھائی
ایک بہن کی کوشش ہے یہ اپنے بھائی کو سمجھانے کی
اگر پھر بھی میری بات آپ کو بری لگی تو معذرت کرتی ہوں آپ سے
السلام علیکم
یہ رہا آپ کے سوال کا جواب
یہ جو نیچے ونڈو آپن ہے اسے کہتے ہیں
manage attachments
فائل دو طرح سے اٹیچ کی جاسکتی ہے
ایک اپنے سسٹم میں پڑی فائل کو اٹیچ کر کے
یا پھر کسی فائل کے یو آر ایل کو یہاں پیسٹ کر کے
ساتھ ہی اپلوڈ کا بٹن بھی ہے پلیز ریکوئسٹ ہے کہ فائل اٹیچ کر کے اپلوڈ لازمی کریں ورنہ فائل اٹیچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
اس ہی آپشنز میں آپ کو فائل فارمیٹ کے ساتھ فائل سائز بھی شو ہورہا ہوگا اس سائز سے زیادہ کی سائز کی فائل یا تصویر اٹیچ نہیں ہوگی
امید کرتی ہوں آپ کا مسئلہ حل ہوجائیگا اب
مزید کوئی بات سمجھ نہ آئے رابطہ کریں
السلام علیکم
پہلی بات تو یہ کہ ہم سب یہاں ایک دوسرے سے کچھ نا کچھ سیکھ رہے ہیں تو اس میں برا ماننے والی کوئی بات نہیں ہے۔۔اچھا ہے ایک دوسرے کی بات کو سمجھا جائے
سسٹر میں تھریڈ کے آر بی ہونے پر نہیں
بلکہ
تھریڈ کیونکہ ہمارے پیارے رسول ﷺ کے حوالے سے تھا
وجہ وہ تھی میری ذات نہیں۔۔۔اَب یہ فیصلہ آپ دوستوں پر چھوڑتا ہوں کہ آپ اس تھریڈ کو آربی سے واپس فورم پر لانے میں اپنا اپنا کیا کردار ادا کرتے ہیں
قوی امید ہے کہ بہتر فیصلہ کیا جائے گا
بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت دیا
جزاک اللہ
bhai jan me ne visit kia ap jo keh rahe hain ase nai hai me b to modeter nai hn ap k thread me me b pic upload kr sakta hn ye junier b kr sakte hain
pta nai ap ko q show nai hota hai agr show nai hota hai to ye new thread ap ne kese bnaya hai
shaid ap k kehne ka mtlb ye to nai hai k ap apne thread me file upload kr sakte ho mgr ksi aur k thread me file upload krna chahte ho mgr ap ko manage attachments nazar nai ate hain
میرا مسلہ حل ہوگیا ہے ۔۔۔انتظامیہ نے تھریڈ اوپن فورم پر ڈال دیا ہے
جس کے لیے میں شکر گزار ہوں انتظامیہ آئی ٹی دنیا کا اور آپ سب کا بھی
ISI tarah mere bhe 3 thread RB ho chukay hain sir
Bookmarks