==>اسلام علیکم<==
دوستوں! آپ کیسے ہیں؟
آج آپ کی خدمت میں آج کچھ گرامر لایا ہوں!~
امید کہ پسند آۓ گا!~
~ اسم مفحول~~
وہ اسم مشتق ہے جو اس شخص یا چیز کو ظاہر کرے جس پر کام کا ہونا واقع ہو جیسے
1 پڈھا ہوا۰
2_مرا ہوا
3_کھایا ہوا
~~~ ~ اسم مفحول~ کی دو قسمیں ہیں_~~~
1_اسم مفحول قیاسی
2_اسم مفحول سماعی
~~
اسم مفحول قیاسی۰
وہ اسم ہے جو مقرر قاعدے سے بنایا جاۓ_
مثلا__کھایا ہوا_پڈھا ہوا:
~~
2_اسم مفحول سماعی
وہ اسم ہے جو کسی خاص قاعدے کے مطابق نہ بنایا گیا ہو .۰
مثلا_
مظلوم _دم کٹا_
~ ~ ~۰
اگر کوئی بات سمجھ نہ آۓ تو میں حاضر ہوں:۰
اسداللہ
خدا خافظ!
Bookmarks