Maktab: ۢ
حدیث:ابوبکر کےعلاوہ کوئی شخص ایسانہیں جسکےاحسان کا بدلہ میں نےچکا نہ دیاہو، ہاں انکےاحسان کا بدلہ اللہ ہی قیامت کےدن دیں گے،مجھے ابوبکرکے مال کےعلاوہ کسی کےمال نےاتنا فائدہ نہیں پہنچایا، اگرمیں کسی کوخلیل بناتا تو ابوبکر کو ہی بناتا
(ترمذی، حدیث3804
کتاب المناقب، باب:مناقب ابوبکر صدیق
راوی:ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)
Bookmarks