اسلام علیکم آئ ٹی ڈی ممبرز میں آپ کیلئے ایک ایسی ویب سائیٹ لے کر آیا ہو جس سے آپ کسی بھی لفظ کا آن لا ئن مطلب جان سکتے ہیں آپ نے ویب سائیٹ اوپن کرنی ہے اور بوکس میں وہ ورڈ لکھیں جس کا مطلب جاننا چاہتے ہیں اور مینگ پر کلک کریں مزید سکرین شاٹس دیکھیں آپ کی راہنمائ ہو جائے گی
Bookmarks