دوستوں اس مسلے کو دیکھیں کیا وجہ ہو سکتی ہے
حل بتا دیں
اردو ۔۔۔۔اور۔۔۔انگلش درست لکھی جا رہی ہے
بس سیٹینگ میں مسلہ کر رہا ہے
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
دوستوں اس مسلے کو دیکھیں کیا وجہ ہو سکتی ہے
حل بتا دیں
اردو ۔۔۔۔اور۔۔۔انگلش درست لکھی جا رہی ہے
بس سیٹینگ میں مسلہ کر رہا ہے
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
اب میرے پاس تو ایڈوب سکس نہیں ہے جو میں اس کا حل بتا سکوں
آپ ویٹ کریں کوئی نہ کوئی ہیلپ کر دے گا
ویسے آپ ٹیکسٹ باکس بنا کر پھر اس میں جسٹی فائی کر کے چیک کریں
اور یہ بھی چیک کریں
لنک
توجہ دینے کا بہت شکریہ ساحل بھیا
میں نے ابھی اسی طرح کیا ہے جس طرح آپ نے کہا
ایسا ہی کرنے پر یہ ایرر آرہا ہے
لنک میں چیک کرتا ہوں
لنک بھی میں نے چیک کر لیا ہے
اور
اس کے بارے میں مجھے معلوم ہے
پر
ایرر اپنی جگہ برقرار ہے
چلیں میں انتظار کرتا ہوں
ابھی
ایک تھریڈ بنا رہا تھا
پر کوئی بات نہیں
شکریہ توجہ دینے اور ہیلپ کرنے کا
جزاک اللہ
اس کے علاوہ یہ بھی ہو رہا ہے کہ
اگر پہلی بار جو سینٹیگ کر دی تو وہ تو قبول ہے اس کو
اگر
اسے تبدیل کرنا چاہو تو یہ ایرر آ جاتاہے
جیسے
اگر فونٹ کا سائز 24 رکھا ہے اور دوسری بار ہم 36 کرنا چاہیں تو تب بھی اوپر والا ایرر آ رہا ہے
Bhai jan kya ap ye bta sakte hain k ap wo setting kis maqsad k lye kr rahe hai ta k mj na cheez insan ap k kam asake
یہ ایرر اُس وقت آتا ہے جب آپ کی لئیر صحیح طریقے سے سلیکٹ نہیں ہوئی ہوتی
ماسٹر صاحب ☺۔
غنی انجم بھیا ۔۔۔۔بہت شکریہ توجہ دینے کا
میں چاہتا ہوں کہ
لکھائی دی گئی سلیکشن میں دونوں طرف سے برابر ہو
جیسا کہ جسٹیفائی کا مطلب ہوتا ہے
مسلہ حل ہو گیا ہے
تھریڈ کلوز کر دیا جائے
-----------
یہ میرے پاس فائل منسلک کرنے والا آپشن کیوں ظاہر نہیں ہورہا ہے
غنی انجم بھیا اوپر والی پوسٹ دیکھ لیں
Bookmarks