السلام علیکم
اس ویک اینڈ پر ایک ننھی منی سی ایپ بنائی ہے سی شارپ میں۔۔۔یہ آپکے پی سی یا لیپی سے کنکٹڈ تمام نیٹورک اڈاپٹر کو اڈنٹفائی کرکے ایک کمبو باکس میں شو کرے گی۔۔۔اسکے بعد آپ جس اڈاپٹر کا چاہیں اسے سلیکٹ کر کے "گیٹ"کے بٹن کے ذریعے اسکا میک ایڈریس معلوم کر سکتے ہیں
پلیٹ فارم: ڈاٹ نیٹ
لینگوئج: سی شارپ
ریفرنسس: سسٹم .مینجمنٹ
سیٹ اپ فائل | سورس کوڈ(ویژل سٹوڈیو فائل)۔
فیڈ بیک کا منتظر: اعجاز فاروق
Bookmarks