اسلام علیکم!
*~~*~~*
آج پھر آپ کی خدمت میں کچھ معلومات لایا ہوں! امید کہ آپ ضرور پسند فرمائیں گے-
*~~*~~*
اونٹوں کے کوہان کیوں ہوتے ہے؟
*~~*~~*
اونٹ کا کوہان۰ humpاس کے اندر خوراک کا ایک ایک خانہ ہوتا ہے،جہاں وہ خوراک جمع کرتا ہے-ایک اونٹ نغیر کھائے پیئے دوہفتے تک زندہ رہ سکتا ہے-اونٹوں کو اپنے کوہانوں کی اس لے ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ وہ صحراؤں میں رہتے ہیں جہاں خوراک اور پانی ملنا مشکل ہوتا ہے!
*~~*~~*
*~~*~~*
حوالہ
punjab school libraries project(german debt swap-1)
published by:
Kalaam educational books
صفحہ نمبر_224
Bookmarks