دوستو آج میں آپ کو فائل اینڈ فولڈر کاپی کرنے کا نہایت آسان طریقہ بتاوں گا
جب ہمیں کوئی فائل یا فولڈر کاپی کرنی ہوتو پہلے ہم اسے کاپی کرتے ہیں پھر اسے مطلوبہ جگہ پر جا کر پیسٹ کر تے ہیں اس میں وقت بھی لگتا ہے اور مطلوبہ جگہ تلاش کرنے میں پھر فولڈر بنانے میں کافی جھنجٹ معلوم ہوتا ہے
آپ یہ دی ہوئی رجسٹری فائل اپنے سسٹم میں انسٹال کریں پھر جہاں چاہیں سپیڈ سے اپنے فائل اور فولڈر کو موو کریں اس کو انسٹال کرنے کے بعد آپ جس کسی فائل اور فولڈر پر رائٹ کلک کریں گے اس میں دو آپشن آ جائں گے
COPY TO FOLDER
MOVE TO FOLDER
ان میں سے آپ نے جو بھی ایکشن کرنا ہو سلیکٹ کریں اور اپلائی کریں
رجسٹری فائل ڈوانلوڈ کریں
Bookmarks