امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوئے گئے
دوستوں میں ایڈب ماسٹر سی سی 19 جی بی کا ڈوانلوڈ کیا تھا اب جب وہ ڈوانلوڈ ہو گیا ہے میرے سامنے جو فائل آ رہی ہیں اب اس کو انسٹال کیسے کرنا ہے پلیز بتا دیں شکریہ
اور جب میں اس پر ڈبل کلک کرتاہوں تو یہ والا ایرر آتاہے
Bookmarks