آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال کچھ یوں کہ راحیل ، مظفر ، اقبال اور جاوید کلاس روم میں ایک ہی بینچ پر کچھ اس طرح بیٹھے ہیں کہ راحیل ،مظفر کی داہنی طرف اور اقبال ، راحیل کی داہنی طرف ہے جبکہ جاوید ، راحیل اور اقبال کے بائیں طرف ہے ۔ بتائیے اگر جاوید انتہائی دائیں یا بائیں پوزیشن پہ نہ بیٹھا ہو تو چاروں کے بیٹھنے کی پوزیشن کیا ہوگی؟
درست جواب دینے والے کو میری طرف سے گفٹ
'
'
'
'
؛
؛
؛
؛
؛
گرمی کا موسم ہے تو گرما گرم لسی کا گلاس۔
Bookmarks