jb bhe itd main urdu me théard bnya who ata bhe ni hai reedit bhe krta hun mujhy itd se bhut love hai or me ni chata k is k role ki khelaf varzi kro,
jb bhe itd main urdu me théard bnya who ata bhe ni hai reedit bhe krta hun mujhy itd se bhut love hai or me ni chata k is k role ki khelaf varzi kro,
[B][FONT=Georgia][SIZE=4][COLOR="#FF0000"][COLOR="#FF0000"](There is) none worthy of worship except Allah. Muhammad is Messenger of ALLAH.[/COLOR][/COLOR][/SIZE][/FONT][/B]
بھائی یہ مسئلہ یو سی براؤزر میں آتا ہے۔۔۔
میرے پاس تو
اسکا حل یہ ہے کہ جب آپ کوئی تھریڈ بناتے ہیں تو پہلے تھریڈ سارا لکھ لیں پھر اسکو کاپی کر لیں ،اور پھر اس سیکشن سے باہر آکر دوبارہ نیو تھریڈ بنائیں اور اسمیں وہ ہی کاپی کیا تھریڈ پیسٹ کر کہ اُسی وقت سبمٹ تھریڈ کر دیں۔اس سے آپکے تھریڈ میں فونٹ پرابلم نہیں ہوگی۔۔۔۔
باقی دیکھیں کہ ٹیم کیا کہتی ہے۔۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔
thanks sister daikhte hain hamre bare bhai afridi kia farmate hain.
بھائی یہ پرابلم آئی ٹی دنیا کی نہیں ہے اس لیئے یہ تھریڈ آپ کو موبائل فون پرابلم اینڈ ھیلپ زون میں بنانا چاہیے تھا کیوں کے یہ یوسی براؤز کا مسعلا ہے پھر بھی میں اس کا حل بتا دیتا ہوں آپ تھریڈ بنا کر اس کو کاپی کرو اور پر پریویو پوسٹ پے اوکے کرو اگر پریویو میں اردو صحیح ہو تو سبمٹ کرو اگر نہ ہو تو دبارہ سارا کلیئر کر کے پیسٹ کرو اور پھر پریویو پے اوکے کرو
MUZAMMIL S.J.S.
Thread Move From Tajaweez & Shikayat to MPP&HZ
Rules Parh k thread banae bhai Tajaweez & Shikayat Section me es tarha k thread allowed nhe
Okay. . . .!!!!
_
problem solved theard close.
Bookmarks