بھائی جان ڈیٹا بلاک ویزرڈ میں بروز پر کلک کرتا ہوں تو یوزر نیم اور پاسورڈ کیا دینا ہے
بھائی جان ڈیٹا بلاک ویزرڈ میں بروز پر کلک کرتا ہوں تو یوزر نیم اور پاسورڈ کیا دینا ہے
جب یوزر سسٹم اور پاسورڈ ٹائیگر اور ڈیٹا بیس میں سمک لکھتا ہوں تو 12154 ایرر آتا ہے
بھائی جان جیسے آپ نے بتایا تھا اسی طرح اریکل انسٹال کیا ہے یہ ایرر آپ کی بیسویں کلاس کی پریکٹس کے وقت آتا ہے جب فارم بلڈر میں کونیکٹ کرتا ہوں
بھائی جان آپ یہ سکرین شاٹ دیکھ لیجئے
بھائی جان آپ نے جو یہ کام شروع کیا ہے اس کا جواب نہیں ہے اللہ آپ کو اس کا اجر دے مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
http://www.itdunya.com/t502571/#post5181338
میں نے آپ کے لیے یہ کلاس بنائی ہے۔۔
امید ہے کہ آپ کو جلد سمجھ آ جائے گی۔۔۔
Bookmarks