friends itdunya main kitny stenographers han. aur kitny dost shorthand kr rhe hain. plzxx read nd reply
friends itdunya main kitny stenographers han. aur kitny dost shorthand kr rhe hain. plzxx read nd reply
السلام علیکم
جی میں بھی کبھی سیکھی تھی۔۔۔ابھی بھی کچھ لفظ یاد ہیں
کیوں کیا آپ سیکھانا چاہتے ہیں؟
یا
سیکھنا چاہتے ہیں
یا
صرف ممبرز کی آگاہی درکار ہے؟
ویسے اسلام جی نے یہ غیر اسلامی تصویر کیوں منتخب فرمائی اپنے ایواٹار میں
Agar koi hai to short hand sikha dy?
bhai main b shorthand kr rha hun.. socha agr koi aur dost kr rha ha jo nts k through apply krya ho to ... kisi b kisam ki infomation aik dusre tk punch dety
Mene koi shorthand nahi kia lekin meri typing kafi achi hai...80wpm...
آپ کی ٹائپ کرنے کی اسپیڈ اچھی ہے
یہ تو اچھی بات ہے
پر
ٹائیپنگ کی اسپیڈ اورشارٹ ہنڈ دو الگ الگ چیزیں ہیں
بلکل ایسے ہی جیسے ایک ان پڑھ شخص بھی کمپیوٹر چلا سکتا ہے
اور
ایک پڑھا لکھا شخص بھی
جو
ان دونوں میں ہوگا وہی
ٹائپنگ اور شارٹ ہنڈ میں ہے
خیر اچھی چیز ہے
شارٹ ہنڈ
اس فورم پر شارٹ ہنڈ کی کلاسس موجود ہیں
http://www.itdunya.com/f117/
یہ رہا لنک
تو سیکھیں
Bookmarks