السلام علیکم
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
دوستوں آج کچھ زاویہ کی تعریف اور زاویہ کی اقسام شئیر کررہا ہوں. . .امیدکہ آپ پسند کرے گے!°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
*--* زاویہ کیا ہے اور زاویہ کی اقسام *--*
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
زاویہ[angle]
دو ہم سرا شعاعیں ایک زاویہ بناتی ہے
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
زاویہ کی اقسام
~~~~~
1حادہ زاویہ
90' کی مقدار سے کم مقدار کے زاویہ کو حادہ زاویہ کہتے ہیں!
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
2 قائمہ زاویہ
'90 کی مقدار کے زاویہ کو قائمہ زاویہ کہتے ہیں
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
3 منفرجہ زاویہ
90' کی مقدار سے زیادہ 180' کی مقدار سے کم زاویے کو منفرجہ زاوے کہتے ہیں
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
4خطی زاویہ
'90 کی مقدار کے دو متصلہ زاویے مل کر ایک خطی زاویہ بناتے ہیں یا 180 کی مقدار کا زاویہ خطی زاویہ ہے!
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
5عکسی زاویہ
180' کی مقدار سے زیادہ اور 360' کی مقدار سے کم کے زاویے کو عکسی زاویہ کہتے ہیں
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
Bookmarks