السلام علیکم
---------------------------------------
!~~ بین الاقوامی تنظیمیں~~¡PART5
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:"ڈینیوب کمیشن"تنظیم کے قیام کا مقصد کیا ہے؟
ج:ڈینیوب سے بحیرہ اسود تک علاقہ کے ممالک کے لے بحری گزرگاہ،تجارت اور دیگر مقاصد کے کے آزاد اور مساوی مراعات کا علاقہ ہوگا
~~~~~
س:"ڈینیوب کمیشن"تنظیم کا صدر دفتر کہاں ہے؟
ج:بداپشٹ[ہنگری]
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س:"ڈینیوب کمیشن"تنظیم کا قیام کب اور کہاں پر عمل میں آیاتھا؟
ج:۱۸اگست ۱۹۴۸ کو بلغراد میں
~~~~~
س:"ڈینیوب کمیشن"تنظیم کے رکن ممالک کے نام کیا ہے؟
جواب:روس-ہنگری-آسٹریا-بلغاریہ-رومانیہ-سلواکیا اور فیڈرل ری پبلک آف یوگوسلاویہ-جرمنی-کروشیا---------------------------------------
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 548
~~~~~خداحافظ
Bookmarks