دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب
اپنے ٹیکسٹ میسج کی میوزک بنائیں؛وہ بھی اینی میٹڈ ٹیکسٹ کے ساتھ
ڈٹی ایپلی کیشن آپ کے لکھے ایس ایم ایس کو میوزک ویڈیو میں بدل دیتی ہے
دوستو ٹیکسٹ میسجنگ کے حوالے سے ڈٹی ایپلی کیشن سب سے منفرد ہے۔یہ آپ کے لکھے الفاظ کو گانے میں بدل کر ویڈیو بنا دیتی ہے جسے فیس بک سمیت کہیں بھی شئیر کیا جا سکتا ہے۔ڈٹی کے کام کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ ستر حروف پر مشتمل ٹیکسٹ کو منتخب اور مشہور گانوں کی طرز کے ساتھ ملا کر ایس ایم ایس گایا جاتا ہے۔پھر ویڈیو میں گانا بھی آتا ہے اور ایس ایم ایس کا ٹیکسٹ بھی اینی میٹڈ انداز میں نظر آتا ہے۔اس ویڈیو کو فیس بک میسنجر پر شئیر کیا جا سکتا ہے یا ڈاون لوڈ کر کے کہیں بھی اپ لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے
اینڈرائڈ کے دوست یہاں کلک کریں
آئی او ایس کے دوست یہاں کلک کریں
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks