Assalam o alaikum dear Bhaiyon Mujhe Windows 8 Ya Windows 7 Ka Setup ChaiyE Plz Ya Phr Direct Download Link Koi De Sake to Plz...
Assalam o alaikum dear Bhaiyon Mujhe Windows 8 Ya Windows 7 Ka Setup ChaiyE Plz Ya Phr Direct Download Link Koi De Sake to Plz...
وعلیکم السلام
ونڈو ایٹ یا ونڈو سیون کا سیٹ اپ تو آپ کو مل جائے گا لیکن وہ سائز میں کافی بڑا ہو گا آپ کو ڈاونلوڈ کرنے میں پریشانی ہو گی پھر اس بات کی گارنٹی بھی نہیں ہوتی ہے کہ وہ سیٹ اپ کرپٹ تو نہیں ہے اس لیے بہتر مشورہ یہی ہے کہ جو بھی ونڈو کرنی ہے اس کی ڈی وی ڈی لے آئیں اور انسٹال کر لیں
Brother software reviews main windows 8 ka setup hy. Or hy bhe 10 mb ka.
Bookmarks