امام مالک بروایت زید بن اسلم،عطاء بن یسار بیان کیا کہ ابو سعید خدری نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا جب آدمی مسلمان ہو جاتا ہے اور اس کا اسلام اچھا ہو جاتا ہے تو اللہ تعالی اس کے تمام گناہوں کو جن کا اس نے ارتکاب کیا تہا معاف کر دیتا ہے اور اور اس کے بعد )پھر (معاوضہ )شروع ہوتا ہے کہ (نیکی کا بدلہ اس کے دس گنا سے سات سو گنا تک اور بروائ کا اسی کے موافق )دیا جاتا ہے(مگر یہ کہ اللہ تعالی اس سے معاف فرما دے
حوالہ
صیح بخاری جلد اول حدیث 40
Bookmarks