دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور خوشی خوشی زندگی گزار رہے ہوں گے۔
چلتے ہیں آج کے تھڑید کی جانب
پرائس بڈی۔موبائل فونز کی قیمتیں جاننے والی منفرد ایپلی کیشن
اس ایپ کی مدد سے یوزر پاکستان میں موجود کسی بھی موبائل فون کی قیمت جان سکتے ہیں
دوستو میں آپ سے پرائس بڈی نامی اینڈرائڈ ایپلی کیشن شئیر کر رہا ہوں جس کے ذریعے پاکستان میں پائے جانے والے موبائل فونز کی قیمتوں کے متعلق تمام تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہے۔
پاکستان میں پائے جانے والے تقریبا تمام برانڈ اس میں موجود ہیں جن میں ایپل کے آئی فون سکس پلس؛سامنگ کی اینڈرائڈ ڈوائس؛کیو موبائل کے کم قیمت فونز اور دوسرے فیچرز فون شامل ہیں۔
نئی قیمتیں جاننے کے لیے پرائس بڈی میں سمارٹ سرچ بھی شامل کیا گیا ہے۔یوزر اپنی رینج کے مطابق موبائل فون کی قیمتیں جاننے کے لیے فلٹر کا آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔مزید براں یوزرایپ میں موجود شئیر کا آپشن استعمال کر کے اپنے دوست احباب کے ساتھ یہ قیمتیں شئیر کر سکتے ہیں۔شئیر فیچر کی مدد سے آپ اپنے من پسند موبائ فون کی قیمت سوشل میڈیا فیس بک؛ٹوئیٹر؛وائیبر؛واٹس ایپ اور سکائی ایپ پر بھی شئیر کر سکتے ہیں۔
اینڈرائڈ کے دوست یہ ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں۔
گوگل پلے
آج کا تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو اجازت دیں
اللہ حافظ
Bookmarks