آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز
آئی ٹی دنیا صرف آئی ٹی کے لیے ہی مخصوص نہیں رہی اب اس میں زندگی سے متعلق سبھی شعبوں سے متعلق مسائل کے حل کے لیے سیکشن بنا دیے گئے ہیں
آپ سب کے لیے آئی ٹی دنیا کے فورم پر دو نیو سیکشن کا اضافہ کیا گیا ہے
General Help Zone
Earn Money Online
................................................
General Help Zone
مختلف مسائل زندگی سے متعلقہ تھریڈز بھی بہت بنائے جا رہے تھے اسی لیے ان سے متعلق بھی ایک سیکشن بنا دیا گیا ہے اب آپ اس سیکشن میں ہیلپ کے لیے تھریڈز بنا سکتے ہیں
................................................
اس وقت ممبرز کی دلچسبی جن تھریڈز میں زیادہ ہے وہ ہے آن لائن ارننگ
ممبرز کی دلچسبی کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی ٹی دنیا ٹیم نے آن لائن ارننگ کے تھریڈز بنانے کے لیے ایک سیکشن بنا دیا ہے
آن لائن ارننگ ۔۔۔۔۔۔۔۔اس چیز پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اور اس کی ٹیم کو بالکل اعتماد نہیں۔۔ یہ چیز نوے فیصد سے زیادہ جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن ہمارے بہت سارے ممبرز کو اس میں دلچسپی ہے۔۔۔۔۔ان کی ضرورت اور دلچسپی کی حاطر اس سیکشن کو ٹیسٹنگ کے لئے عارضی طور پر بنایا جا رہا ہے۔۔ (جس کو بعد میں مستقل بھی کیا جا سکتا ہے۔۔ )۔۔
کسی بھی تھریڈ کا غلط ہونے،۔۔ فراڈ۔۔۔ ممبر ز کا ٹائم ویسٹ ہونے۔ ۔۔ یا کسی بھی قسم دھوکہ دہی وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیتی۔۔۔
................................................
آپ سب کی ان چیزوں دلچسبی کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی ٹی دنیا فورم نے ایک بہترین فیصلہ کیا ہے اور دو نئے سیکشنز اس مقصد کے لیے بنائے ہیں اب آپ ان سیکشنز سے فائدہ اٹھا سکتےہیں جوبھی شئیرنگ کریں رولز کے دائرے میں رہتے ہوئے کریں
شکریہ
Bookmarks