آٹو رن کو ڈس ایبل کرئیے
السلام و علیکم دوستو!
کیسے مزاج ہیں
وائرس سے بہترین بچاؤ کا ایک طریقہ آٹو رن کو ڈس ایبل کرنا بھی ہے. لیکن یہ کیسے کرنا ہے درج ذیل کو اپنائیے.
گروپ پالیسی ایڈیٹر کے ذریعے ڈس ایبل کریں گے.
1 سٹارٹ پر کلک کریں
2 رن کو سیلیکٹ کریں
3 رن باکس میں
gpedit.msc
لکھ کر انٹر کردیں
4 بائیں سائیڈ پر
Computer Configuration»Administrative Template»System
5 اب دائیں سائیڈ پر
Turn Off Autoplay
کی آپشن کو ڈبل کلک کریں
6 Enable
اور
All Drives
کو سیلیکٹ کریں
7 آخر میں
Apply
اور
OK
کردیں
اگر آپ تمام یوزرز کے علاوہ صرف اپنے یوزر میں آٹورن ڈس ایبل کرنا ہے تو اوپر دئیے گئے طریقہ میں نمبر 4 پر
User Configuration»Administrative Template»System
پر جائیں گے یعنی کہ
Computer Configuration
کی بجائے
User Configuration
پر جاناہوگا
اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
post achi lagy to thanks py click karen
Bookmarks