ڈئیرممبرز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئی ٹی ڈی پر دو مزید نیو سیکشنز کا اضافہ کر دیا گیا ہے
Webmaster Zone
----------------------------------
Latest Jobs & Other Advertisement
----------------------------------
آئی ٹی ڈی پر نوجوان اپنے ہر قسم کے مسائل لے کر آتے ہیں اس میں سب سے کامن مسئلہ ہوتا ہے بے روزگاری
اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے تھریڈ بنانا آئی ٹی ڈی پر منع تھا
لیکن اب ممبران کی دلچسبی اور بے روزگاری کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنے کے لیے آئی ٹی ڈی ٹیم کی جانب سے ایک بہتر قدم اٹھایا گیا ہے اس سیکشن کا انعقاد کرکے
Latest Jobs & Other Advertisement
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ہمارا اولین مقصد سیکھنے اور سکھانے کا ہے۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ممبرز کی ہر حواہش اور ضرورت کو پورا کر سکیں۔۔
اس چیز کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ سب کے لئے یہ سیکشن ایڈ کیا جا رہا ہے۔۔امید ہے اس سیکشن کا استعمال بہت مفید رہیگا۔۔ اور ممبرز کو فائدہ دے گا۔۔اس سیکشن میں آئی ڈی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم کوشش کریگی کہ اس میں دھوکہ وہی وغیرہ کو روکا جا سکیں۔۔۔۔لیکن کسی بھی فراڈ ، دھوکہ وغیرہ وغیرہ کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لے گی۔۔
سیکشن میں دھوکہ اور فراڈ کو روکنے کے لئے تمام نئے تھریڈ ز پر موڈریشن ایکٹو کی گئی ہے۔۔ یعنی جب کوئی تھریڈ پوسٹ کریگا۔ ۔وہ ممبرز کو ڈائرکٹ شو نہیں ہوگا ۔۔ بلکہ پہلے موڈریٹرز اس کو چیک کر ینگے۔۔ اور چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے پھر وہ تھریڈ ممبر کو شو ہو گا۔۔
اس سیکشن میں آپ جابز سے متعلق اشتہارات پیش کر سکتےہیں اور ایڈورٹائزمنٹ بھی کر سکتے ہیں
----------------------------------
Webmaster Zone
دوستوں اس سیکشن کی ضرورت کافی ٹائم سے محسوس ہو رہی تھی۔۔ بہت سارے ممبرز کسی نہ کسی طریقے سے اس چیز سے وابستہ ہیں۔۔
اس سیکشن کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ممبران فری میں اپنے ویب پیچز ، بلاگز یا ویب ہوسٹنگ سروسس کو ایڈروٹائز کر سکیں۔۔ اور ان کو ان کی محنت کا پھل مل سکے۔۔
لیکن ہم سپمنگ کا اختیار کسی کو نہیں دینگے۔۔۔۔۔یہ چیز یں ایک سے زیادہ بار شیئر کرنے کی صورت میں یہ سپمنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
----------------------------------
آپ سب کی ان چیزوں دلچسبی کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی ٹی دنیا فورم نے ایک بہترین فیصلہ کیا ہے اور دو نئے سیکشنز اس مقصد کے لیے بنائے ہیں اب آپ ان سیکشنز سے فائدہ اٹھا سکتےہیں جوبھی شئیرنگ کریں رولز کے دائرے میں رہتے ہوئے کریں
----------------------------------
آئی ٹی دنیا کی ٹیم اپنے ممبرزکے مسائل کے حل کے لیے اور ان کو علوم کا ایک وسیع ذخیرہ فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتی ہے اور کرتی رہے گی
Bookmarks