امید ہے سب حضرات خیریت سے ہونگے
میں الحمدللہ 1 جگہ نوکری کرتا ہوں
کام کے اوقات صبح 8 تا 4 ہیں
میں چاہتا ہوں کہ شام کو بھی کوئ کام کروں
تو جو سعودیہ میں رہتے ہیں وہ مجھے کچھ مشورہ دیں
کہ مجھے کیا کرنا چاہیے فارغ اوقات میں۔
دوسرے دوستوں سے اس لئے نہیں پوچھ رہا کہ انکو سعودیہ کہ قانون کا معلوم نہیں۔
کچھ پریشانیاں بھی ہیں دعا کریں کہ اللہ پاک انکو دور فرمائے
آمین
Bookmarks