پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں اس سیکشن کی ضرورت کافی ٹائم سے محسوس ہو رہی تھی۔۔ بہت سارے ممبرز کسی نہ کسی طریقے سے اس چیز سے وابستہ ہے۔۔
اس سیکشن کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ممبران فری میں اپنے ویب پیچز ، بلاگز یا ویب ہوسٹنگ سروسس کو ایڈروٹائز کر سکیں۔۔ اور ان کی محنت کا پھل مل سکیں۔۔
لیکن ہم سپمنگ کا اختیار کسی کو نہیں دینگے۔۔۔۔۔یہ چیز یں ایک سے زیادہ بار شیئر کرنے کی صورت میں یہ سپمنگ کے زمرے میں آئیگی اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔
سیکشن رولز۔۔۔
سیکشن میں ممبر اپنے بلاگز،۔ پیچز یا ویب ہوسٹنگ کی ری ویو صرف اور صرف ایک بار دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایک سے زیادہ با ر شیئر کرنے کے صورت میں یہ سپمنگ کی زمرے میں آئنگی۔۔ اور اس پر ایکشن لی جائیگی۔۔۔
دوسرے تمام سیکشنز کی طرح یہاں اپنے موبائل نمبر دینا،۔۔فارم کا لنک دینا--ای میل آئی ڈیز دینا ۔،۔۔ فیس بک ٹویٹر وغیرہ کی آئی ڈیز،۔۔ گروپس، یا پیچر وغیرہ دینا سختی سے منع ہے،۔۔ اور اس کے شیئر کرنے پر سخت ایکشن لی جاتی ہے۔۔
باقی سیکشنز کی طرح۔۔۔۔۔موبائل ، ای میل وغیرہ وغیرہ کی اجازت نہیں ہوگی۔۔
باقی رولز سیشکنز کے تھریڈز کو چیک کرنے کے بعد اپڈیٹ کی جائیگی۔۔
Bookmarks