پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں آپ سب کی سہولت اور ڈیٹا کی بچت کے لئے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں موبائل فونز کے لئے ایک اور لائٹ سٹائل ایڈ کر لیا گیا ہے۔۔ جس کو
m.itdunya.com
سے وزٹ کیا جا سکتا ہے۔۔ اس نئے سٹائل میں موبائل فونز پر بہترین براوزنگ ہو سکی گی۔۔ اور اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کے ڈیٹا بنڈل کو بھی کم از کم استعمال کریگی۔۔۔۔
پہلے والا جو لائٹ سٹائل تھا وہ بھی یوز کیا جا سکتا ہے۔۔ جس کو ڈیفالٹ سٹائل میں منتحب کیا جا سکتا ہے۔یا۔۔۔
mobile.itdunya.com
سے بھی اس کو وزٹ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
یاد رہیں۔۔۔ واپس ڈیفالٹ سٹائل میں جانے کے لئے
pc.itdunya.com
وزٹ کیا جا سکتا ہے۔۔
امید ہے یہ نیا سٹائل بھی سب کو پسند آئیگا۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
#ITDMobile
#NewMobileStyle
Bookmarks