دوستو اس طریقہ سے آپ اپنے فیس بک اکاؤنٹ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لٰئے ختم کر سکتے ہیں
سب سے پہلے اپنا اکاؤنٹ اوپن کریں اس کے بعد یہا کلک کریں
Delete Facebook Account
یا پھر یہ یو آر ایل انٹر کریں
url:
اس کے بعد یہ پیج اوپن ہو گاCode:https://www.facebook.com/help/delete_account
یہاں پر ڈیلیٹ مائی اکاؤنٹ پر کلک کریں اورآپ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہو جائے گا
Bookmarks