yes
yes
bhai jaldi bnao
ye btao k kia is blog se money earn kr sken ge aur yeh legal hoga ya illegal matlab Google AdSense sahi trha se accept krega? aur trafic increse kese kr skte hn blog p
bohat khoob acha silsila start karahe hain,
umeed he members is se kafi mustafeed honge
Yes buht se membr ko payeda hojayeg
حوصلہ افزائی کا شکریہ سب ممبرز کا۔کچھ ممبرز توبہت آگے تک پہنچ گئے ہیں ابھی سے ہی۔دوستو میں آپ کو سب کچھ سکھاؤں گا۔1 سےلیکر100فیصد تک۔آپ کو ایکسپرٹ بنادُوں گا بلوگ میں۔انشااللہ کل سے ہی میں پہلی کلاس سٹارٹ کررہاہوں۔
تنویر بھائی اس میں پوچھنے والی کون سی بات ہے؟؟؟ بس آپ بسم اللہ کرکے اسٹارٹ کروا لیں.
Risk Is My Business
g blikul start kro
بہت شکریہ اتنے ممبرز کی رائے کافی ہے آپ اپنی کلاس سٹارٹ کروا دیں اگر آپ اس کو پراپر مینٹین رکھ سکے اور اپنی کلاسز کو تواتر کے ساتھ جاری رکھ سکے تو آپ کے نام سے کورسز سیکشن میں ایک بلاگ کے نام سے ایک کورس بنا دیا جائے گا اور آپ کی ساری کلاسز وہاں موو کر دی جائیں گی
آپ اپنی ساری کلاسز اسی سیکشن میں بناتے رہیں
شکریہ
Bookmarks