Boht khub Bhai Photo shop k thread Jari rakho.
Boht khub Bhai Photo shop k thread Jari rakho.
بہت شکریہ انشاء اللہ جب جب وقت ملا تو ضرو ر فوٹو شاپ کا کام آپ کے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے آپ کا ریپلائی کرنا اچھا لگا
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Buhat khoob bhai buhat hi ache tareeqe se samjhaya hai sharing karne ka shukria
MUZAMMIL S.J.S.
nice sharing
PROUD TO BE A MUSLIM or PAKISTANI
بہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے اس کام کو سمجھا اور کر دیکھا
اس طرح ہماری محنت بھی رنگ لائی
بہت شکریہ
اس میں ایک بات رہ گئی تھی مذید پروفیشل کام کرنے کے لیے
وہ یہ کہ
اگر ہم اپنی لکھائی کی اُپیسٹی کو 80%پر رکھ لیں گے تو لکھائی
حقیقت کے نزدیک ترین ہو جائے گی
bht acha tutorial bnaya h
thanks for sharing
بہت شکریہ برادر ریپلائی کرنے کا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو اتنے لیٹ ریپلائی کے لئے دلی معذرت یارا۔۔
بہت عمدہ ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے بہت عمدہ۔۔
بہت اچھے سے سمجھایا ، واضح کرکے سمجھایا ویلڈن بھائی۔۔
Bookmarks