میسج # 4)
زکوۃ کےمسائل،
مسئلہ: والدین اپنی اولادکو اوراپنی اولاد کی اولاد یعنی نواسا، نواسی، پوتااور پوتی کو زکوۃ نہیں دےسکتے
اسی طرح اولاد اپنےوالدین، دادا، دادی، نانااور نانی کو زکوۃ نہیں دےسکتے،
شوہر بیوی کواور بیوی شوہرکو زکوۃ نہیں دےسکتی
(فتاوی عالمگیری
کتاب الزکوۃ، ج1
ص 189 اور 190، باب 7
ناشر:دارالفکر بیروت)
Bookmarks