AsifSattarvi said:
کچھ بھی نہ کہا کچھ کہہ بھی گئے کچھ لکھتے لکھتے رہ بھی گئے
بہت شکریہ
السلام علیکم رحمۃاللہ و برکاۃ
بھائی سب سے پہلے یہ میری غلطی نہیں ہے بھائی میں نے ٹاپ ٹاک ایپ کے ذریعہ کمیٹ کرا تھا
شاہد اس میں کچھ پرابلم ہے۔ اب جب کہ میں لیپ ٹاپ کہ ذریعہ دیکھا تو علم ہوا
اب آتے ہیں ہے اس رپلائی پر جو میں نے کیا تھا اور اب پھر اس کو دہرارہا ہوں
آپ کے اس محنت بھری پوسٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
آپ نے کافی عمدہ انداز میں اس کو سکھایا جس کی تعریف کے الفاظ میرے پاس نہیں ہے
بس دعا ہے اور اللہ تعالیٰ سے قبولیت کی امید ہے
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپ کے اس کام کو کار ثواب بنائے
آمین ثم آمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
Bookmarks