السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بہنیں کیسی ہوتی ہیں
یہ بہنیں کیسی ہوتی ہیں
یہ تو پریوں جیسی ہوتی ہیں
یہ بات بات پر ہنستی ہیں
اور بات بات پہ رو دیتی ہیں
دل ہوتا ہے ان کا نازک سا
یہ بھولی بھالی سی ہوتی ہیں
باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں
ماں کی دولاری ہوتی ہیں
گڑیوں سے کھیلتا ہے بچپن ان کا
اتنی جلدی کیسے بیت گیا
آنگن سُوناکر جاتی ہیں یہ
باپ کا دردسمجھتی ہیں یہ
ماں کے آنسو پونچھتی ہیں یہ
بھائیوں کی راہ تکتی ہیں یہ
یہ بہنیں ایسی ہوتی ہیں
یہ بہنیں واقعی بہت پیاری ہوتی ہیں
Bookmarks