السلام علیکم
آج میں آپ کواردو شاعری ڈیزائن کرنا سکھاؤں گا. ویسے تو بہت سے طریقے ہوتے ہیں مگر یہ طریقہ انتہائی آسان ہے . اوراس سے ہر بندہ ڈیزائننگ کرنا سکتا ہنے
سب سے پہلے درج ذیل سافٹ ویئر آپ کے پاس ہونا ضروری ہے
Urdu Inpage (Download)
Google Urdu Input Tool (Download)
Urdu Unicode Solution (Download)
شاعری ڈیزائن کرنے کو آسانی سے سیکھنے ک لیے لکھا ہوا دیکھ کر رہنمائی حاصل کرنا بے حد مشکل ہے اس لیے میں اس کے لیے ایک ویڈیو پیش کر رہا ہو. امید کرتا ہو آپ پسند کریں. گے.
Video Link
ویسے تو یو ٹیوب کھولنا آپ میں سے ہر کسی کو اتا ہوگا لیکن اگر کسی کو مشکل پیش ہے تو میرے اس تھریڈ سے رہنمائی حاصل کریں
Thread Link
Bookmarks