dosto kisee bhe pic k uper different design may stylish name kis tarha type huga or us ko rotate kis tarha kaigey
tks
dosto kisee bhe pic k uper different design may stylish name kis tarha type huga or us ko rotate kis tarha kaigey
tks
اگر ونڈوز 7 یا 8 کر رہے ہیں تو اُس کے پینٹ میں آپ یہ کام کرسکتےہیں
اردو ۔۔۔زبان ۔۔۔اپنے سسٹم پر انسٹال کرنےکے بعد میں
اردو ۔۔۔انسٹال کرنےکا طریقہ اس فورم پر موجود ہے
بمعہ سوفٹ وئیر
-----------
فونٹ مراد ۔۔۔لکھائی کے لیے آپ کو اردو کے فونٹس انسٹال کرنے ہونگے
اس کے علاوہ
آپ یہ کام
کورل ڈرا۔۔۔۔۔اور۔۔۔فوٹو شاپ میں بھی کر سکتے ہیں
Bookmarks