Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barkatuh.
Hazraat e Mohtaram Mere Laptop Me Ye Problm Ho Rahi Hai..
Windows 8.1 Pro
Jis Apps Ki Jarorat Ho Uski Link mujhe de dijiye
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barkatuh.
Hazraat e Mohtaram Mere Laptop Me Ye Problm Ho Rahi Hai..
Windows 8.1 Pro
Jis Apps Ki Jarorat Ho Uski Link mujhe de dijiye
یہ نیٹ فریم ورک سافٹ وئیر ہے جو صرف آن لائن انسٹال ہو سکتی ہے ۔
میں نے بہت سے نیٹ فریم ورک ڈاونلوڈ کئے ہیں لیکن ایک بھی آف لائن انسٹال نہیں ہوتا
آپ ایسا کریں کہ لیپ ٹاپ کو نیٹ سے کنکٹ کریں اور انسٹال دس فیچر پر کلک کریں یہ خود بخود ڈاونلوڈ کرے گا اور انسٹال کرے گا ۔
یہ اتنا ٹائم نہیں لیتا تقریباً پندرہ منٹ کا ٹائم لے لے گا ۔
لیکن یہ بہت کام کا سافٹ وئیر ہے بہت سے سافٹ وئیر اس پر چلتے ہیں
Bookmarks