السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اس مہینہ میں یوم آزادی ہے
آپ سب کو میری طرف سے یوم آزادی ایڈوانس میں مبارک ہو
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں یوم آزادی کے خوشی کے موقعے پر ہر سال کونٹیسٹ سٹارٹ کروائے جاتے ہیں اور جیتنے والوں کو
آئی ٹی ڈی ونر رینک
ملتا ہے
یوم آزادی کے موقعے پر میں ایک وال پیپر کونٹیسٹ سٹارٹ کروارہا ہوں
~~WIN ITD Winner Rank Youm E Azadi Wallpaper Contest ~~
تو دوستوں کونٹیسٹ کچھ اس طرح کا ہے کہ آپ سب کو یوم آزادی وال پیپر ڈیزائن کرنا ہوگا
اس مقابلے میں ممبر سے لے کر ٹیم ممبرز تک حصہ لے سکتے ہیں
لیکن ونر رینک انہی ممبرز کو ملے گا جو رینک ہولڈرز نہیں ہیں
یہ کونٹیسٹ بارہ دن تک اوپن رہے گا اس کے بعد یہ تھرڈ کلوز کردیا جائے گا
اور چودہ اگست کو رزلٹ آنائونس ہوگا
ونر رینک بیسٹ تھری ڈیزائنگ کو ملے گا
اپنے ڈیزائن یوم آزادی والے سیکشن میں پوسٹ کرنا ہے اس کے بعد اس کا لنک اور ڈیزائن اسی تھرڈ میں پوسٹ کرنا ہے
یہ رہا یوم آزادی کا سیکشن
http://www.itdunya.com/f69/
رولز
ڈیزائن اپنا ہونا چاہیئے
کاپی پیسٹ ڈیزائن مقابلے سے باہر کردیا جائے گا
ڈیزائن پر اپنا نام اور فورم کا لوگو لازمی ہونا چاہیے
ورنا مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
ایڈٹ کیا ہوا ڈیزائن مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔۔شکریہ
آپکے پاس بارے دن تک ٹائم ہے
یہاں سے اپنی پسند کا لوگولے لیں
بیسٹ آف لک
#ITDContest
Bookmarks