بھائیوں مجے آپ سے کام ہے بھائیوں لفظ ہنوج کا کیا مطلب ہے
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا تھا ہنوج دھلی دور است "دہلی ابھی دور ہے"
Mirza5454691 said: حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا تھا ہنوج دھلی دور است "دہلی ابھی دور ہے" tw bhai as ka matlab hanooj ka matlb abhi ha
Ghoost72 said: tw bhai as ka matlab hanooj ka matlb abhi ha جی ہاں
حمزہ بھائی ہنوج لفظ میرے علم میں تو ایسا نہیں ہے۔۔ ہاں لفظ ہنود اور ہنوز ہیں ہنود تو ہندو کی جمع ہے اور ہنوز کا مطلب ابھی، ابھی تک ہے۔ Ghoost72 said: بھائیوں مجے آپ سے کام ہے بھائیوں لفظ ہنوج کا کیا مطلب ہے
مرزا بھائی میرے خیال میں یوں ہے ہنوز دھلی دور است دہلی ابھی دور ہے۔۔ Mirza5454691 said: حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء (رحمت اللہ علیہ) نے فرمایا تھا ہنوج دھلی دور است "دہلی ابھی دور ہے"
Shehzad Iqbal said: مرزا بھائی میرے خیال میں یوں ہے ہنوز دھلی دور است دہلی ابھی دور ہے۔۔ جی ہاں بلکل بھائی جان آپ نے درست فرمایا، اصل لفظ "ہنوز" ہے
Shehzad Iqbal said: حمزہ بھائی ہنوج لفظ میرے علم میں تو ایسا نہیں ہے۔۔ ہاں لفظ ہنود اور ہنوز ہیں ہنود تو ہندو کی جمع ہے اور ہنوز کا مطلب ابھی، ابھی تک ہے۔ شکریہ بھائی اس چیز سے آگاہ کرنے کا
Forum Rules
Bookmarks