congratulations
All Winners
And
Happy indipedance
day of Pakistan.
It is great honour for you to become vip on Pakistan,s biggest I.t forum...
Vip Rank is consider first step to become a team member....
Try to improve your work in the best way to become team member as well.....
Many congratulations all of you....
WalaikumAssalam
fatima sister
apne bht mehnat ke our Bht he acha thread banaya ha.
Our sub Winners ko mare taraf se bht bht Mubarak ho.
وعلیکم السلام۔
فاطمہ سسٹر بہت بہت شکریہ اتنا پیارا تھریڈ بنانے کا۔
آپکو بھی جشن آزادی کی خوشیاں مبارک ہو۔
آئی ٹی منیجمنٹ کا شکر گزار ہوں کہ جشن آزادی کے حوالے سے مقابلہ جات کروائے۔
میں بہت شکر گزارہوں سسٹر جوآپ نے اتنا پیاراتھریڈ بنا کر ہم کو مبارک باددی۔
آئی ٹی دنیا ٹیم کا شکر گزارہوں کہ انہوں نے مجھ کو اس قابل سمجھا۔
اسکے ساتھ ساتھ میں نجم بھائی اور مائنڈ ہٹر کو بھی دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
آصف بھائی جواس مقابلے کی حقیقی ونر ہیں انکو بھی میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
اور تمام بھائیوں کابہت بہت شکریہ جنہوں نے مبارک باد دی۔
جزاک اللہ۔
میری طرف سے ونرز کو مبارکباد
خیر مبارک بھائی
آپ کو بھی جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
جزاک اللہ خیرا
خیر مبارک بھائی
آپ کو جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
جزاک اللہ خیرا
خیر مبارک بھائی
آپ کو جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
جزاک اللہ خیرا
خیر مبارک بھائی
آپ کو جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
جزاک اللہ خیرا
خیر مبارک بھائی
آپ کو جشن آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
جزاک اللہ خیرا
میری طرف سے تمام ونرز کو بہت بہت مبارک ہو
Jeshne Azadi Mubarak
And
Sub winner ko b rank milne par bohud mubarak
Bohat Bohat Mubarak Ho
Bookmarks