اسلام علیکم میرے عزیز دوستو ۔
دوستو میرے پاس ایک کتاب انپیج میں ہے۔جو کہ ایک صفہ پر دو کولم دکھا رھا ہے میں چاہتا ہوں کہ میں اسے ایک کام میں دکھائوں جب میں اسے کوپی کرے پیسٹ کرتا ہوں تو اس کی فارمیٹ خراب ہو جاتی ہے ۔
برائے مہربانی مجھے اس مسلئے کا حل بتائیں شکریہ۔
جواب کا انتطار رہے گا شکریہ
Bookmarks