دوستوں میں آپ کا بیحد شکر گزار ہوں گا اگر آپ میرا درجِ ذیل مسئلہ حل کردیں۔
شکریہ
دوستوں میں آپ کا بیحد شکر گزار ہوں گا اگر آپ میرا درجِ ذیل مسئلہ حل کردیں۔
شکریہ
rafiquey
kya ye last raqam 322682 hy ya 322862 hy ap zara esy clear kr degy
~~~~~~~~~~
aur aik bat k last k 20% GST kis p lg rhi hy 327420 p ya 2% wali GST p
آپ اتنے والی والی کیوری کی ریپلائی دیں میں شیٹ چیک کرتا ہوں اتنے
آپ کی ریپلائی تو آئی نہیں ۔۔۔۔آسانی کے لیے ایک اور کالم بنا لیں
اور اُس میں یہ فارمولا لکھ دیں
=K6-J6
اس طرح فائنل پیمنٹ ۔۔۔ایل۔۔والے ۔۔۔کالم کی ہو جائے گی
معزرت چاہتا ہوں کہ بروقت
اجواب نہ دے سکا۔ بھائ 20 فیصد جو رقم کاٹی گئی ہے وہ سیلز ٹیکس کی رقم پر کاٹی گئی ہے۔ یعنی6،420 پر
اور آخر کی رقم 322،862 ہے۔ 20 اور 1 فیصد کے مائنس کرنے کے بعد۔
اور آپ نے جو فائنل پےمنٹ میں فگر لکھی ہے وہ غلط ہے۔ اگر آپ میری شیٹ میں سے 20 فیصد کی رقم مائنس کر دیں گے تو رقم بڑھ جائے گی۔ اور یہ بھی غلط ہوگا۔میرا خیال ہے کہ یہاں پر شائید if
کا فارمولا اپلائی ہو گا۔
واہ
اشتیاق صاحب آپ کی بنائی ہوئی شیٹ سے میرا مسئلہ لگتا ہے کہ حل ہو جائے گا۔ برائے مہربانی ذرا اور رہنمائی فرمائیں دیں۔ آپ نے کالم جے اور کے کو ہائیڈ کردیا ہے۔ اورکالم ایم میں فارمولا دیا ہوا ہے۔ آپ کا شکر گزار ہوں گا اگر آپ اسُ فارمولے کی بھی وضاحت کر دیں اور جو کالم ہائیڈ کیا ہے اسُے ظاہر فرما دیں۔
شکریہ
شکریہ دوستوں۔ میرا یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیراً
Bookmarks