آپ کی توجہ درکار ہے۔
آپ کی توجہ درکار ہے۔
آپ اگر مناسب سمجھیں تو ایک سوفٹ وئیر ہے
bulzip printer
شاید اس فورم پر بھی موجود ہو
آپ اسے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں
اور ساری فکروں سے آزاد ہوجائیں
ہر ونڈو کو سپورٹ کرتا ہے
--------
میں کوشش کرتا ہوں اگر مل گیا تو لنک دے دونگا
یا
مائیکروسوفٹ کی ایک یوٹیلیٹی ہے
SaveAsPDF
وہ استعمال کریں میں آسان بھی ہے
اور
مائیکروسوفٹ کی ساری پروڈیکٹ میں اس کا ایک آئی کون بن جاتا ہے
آپ وہاں ہی سے اپنے کام کو کسی بھی شکل میں ہو
وہ پی ڈی ایف میں محفوظ ہوجائے گا
---
یہ بھی آسانی سے آپ کو مل جائے گا
اگر کوئی مسلہ ہو تو بتائیں ضرور رہنمائی کی جائے گی
بھائی کا مشورہ درست ہے
Bookmarks