hassan125 said:
AoA! I want to ask that agr second year main meri aik supply a jati he to kia mai kisi uni main apply kr skn ga? Agr main ne result se phly hi kisi uni main admission le leya then?
وعلیکم السلام۔
پہلی بات یہ کہ سیکشن دیکھ کر پوسٹ کیا کریں۔
میں نےرپوٹ کر دی ہے۔ جلد درست سیکشن میں تھریڈ مو کر دیا جائے گا۔
بھائی جب آپکی ایف ایس سی کی کسی بھی سبجیکٹ میں فیل ہوتے ہیں۔
تو پھر آپکو وہ سبجیکٹ کلیئر کرنا پڑتا ہے۔
ورنہ آپ کسی اچھی یونیورسٹی میں داخلہ نہیں لے پائیں گے۔
سپلمینٹری ایگزام دیں اور اپنا سبجیکٹ کلیئر کر لیں۔
شکریہ۔
Bookmarks