السلام علیکم.........
آج میں پھر سے آپ سب کیلئے ایک خوشخبری لیکر آئی ہوں...........
آج ہمارے فارم کے ایک بہت ہی محنتی بھائی جنکا نام عظمت تنہا ہے انکی سالگرہ ہے.......
تو میری طرف سے عظمت بھائی آپکو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو.....
اور باقی بھی تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ سب عظمت بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کریں.....
Bookmarks