السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
میرے پاس ایک لیپ ٹاپ ہے۔
Core i3 Dell Product
Model:Inspiron 3
Windows: 7 64bit
مسئلہ یہ ہے کہ اس میں کوئی بھی گیم چل نہیں رہی ہے
گیم اوپن کرو تو گیم اوپن نہیں ہوتی
باقی سسٹم پے گیمز چلتی ہےاس پے نہیں چل رہی۔
اگر کسی کو پتا ہے کہ کیسے اس پے گیم چلے گی
تو بتا دے۔شکریہ
Bookmarks