دوستوآج کی کلاس میں آپ کے لئے ایک بہت ہی زبردست ٹریگر اور کمانڈ لے کر آیا ہوں جس کی مدد سے
آپ اپنے فارمزپر
sound play
کر سکتے ہیں۔۔
اور جب چاہیں اپنے فارمز پر پلے کر سکتے ہیں۔
جو دوست اورئیکل استعمال کرتے ہیں وہ آسانی سے اس کمانڈ کو سمجھ سکتے ہیں۔۔۔
امید ہے کہ آپ کو میری آج کی کلاس پسند آئی ہوگی۔۔۔
اب تک کے لئے اتنا ہی۔۔۔
اللہ حافظ۔۔
Bookmarks