Asad785 said:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
--------
دوستوں،،،---،،، ہر معاشرے کے اندر چند اصول و قواعد پائے جاتے ہیں تاکہ ان پر عمل کرکے افراد پرامن بقائے باہمی کے تحت رہ سکیں---ان قواعدوضوابط کے پس پست اگر حکومت کی طاقت کار فرما ہو اور وہ اس کا نفاذ کرے تو اسے قانوں کا نام دیتے ہیں،،،گویا حکومتی طاقت کے ذریعے افراد کے افعال کو منصبط کرنے کا نام قانون ہے-------- دوستوں آج قانون کے حوالہ سے موضوع لایا ہوں یعنی قانون کا مقہوم--امید کہ آپ اس چھوٹی سی کاوش سے کافی علم حاصل کریں گے
--------
قانون کا مقہوم
[meaning of law]
انگریزی لفظ LAW قدیم جرمن لفط LAG سے ماخوذ ہے جس کے معنی ایسی شے کے ہیں جو جامد ہموار اور یکساں ہو--
انگریزی میں اس سے مراد اصول و قواعد کی یکسانیت ہے
لفظ قانونعربی زبان کا لفظ ہے جو قدیم یونانی لفظ KANON سے اخز کیا گیا اور اس سے مراد دستور یا قاعدہ ہے
--------
علم شہرت یا سوکس کی رو سے قانون کا مفہوم
علم شہرت میں قانون سے مراد وہ اصول یا ضابطے ہیں،جنھے حکومت ریاست کے اندر امن و امان کے قیام کےلے وضع کرتی ہیں اور جن پر عمل درآمد ریاست کی ذمہ داری ہے گویا ایسے قواعدوضوابط جنھیں حکومت ریاست کی بقاء اور امن و امان کے قیام کی خاطر بزور طاقت نافز کرے،قانوں کہتے ہیں
--------
شکریہ والسلام. . . .
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks