السلام علیکم
گوگل کا ایک مسئلہ بہت دنوں سے پریشان کر رہا ہے ۔ میں جب بھی کروم کو اوپن کرتا ہوں خصوصاً جی میل کو تو درجِ ذیل ایرر دیتا ہے۔ میں کروم کا لیٹیسٹ ورژن استعمال کر رہا ہوں۔
اسکرن شاٹ حاضر ہے۔ کوئی دوست اس کا مستقل حل بتائیں۔ شکریہ
السلام علیکم
گوگل کا ایک مسئلہ بہت دنوں سے پریشان کر رہا ہے ۔ میں جب بھی کروم کو اوپن کرتا ہوں خصوصاً جی میل کو تو درجِ ذیل ایرر دیتا ہے۔ میں کروم کا لیٹیسٹ ورژن استعمال کر رہا ہوں۔
اسکرن شاٹ حاضر ہے۔ کوئی دوست اس کا مستقل حل بتائیں۔ شکریہ
بھائی جان آپ اپنے اوپر والے ٹائٹل بار میں دیکھیں وہاں
Zenmate
ایکٹو ہے۔ اسے آف کریں کام ہوجائے گا۔
اور اسے صرف تب آن کیا کریں جب ضرورت ہو ورنہ آف ہی رکھا کریںَ
Wqeeh ne bilkul thk kaha. Proxy ki waja sy ni khul raha
بھائی اس سے قبل پراکسی سرور آن ہو تا تھا اور جی میل کو بھی اوپن کر تا تھا۔ مجھے یاد آیا کہ ایک مرتبہ پہلے بھی یہی پرابلم پیش آیا تھا جب کمپیوٹر کو فارمیٹ کیا تھا۔ اسُ وقت کسی بھائی نے بتایا تھا کہ کروم کی سیٹنگ میں جا کر چینج پراکسی سیٹنگ کو کلک کریں اورپھر اس کے بعد ایل-اے-این (لین) سیٹنگ کے ٹیب کو کلک کریں پھر اسُ کے بعد لین سیٹنگ میں کیا آئ پی ایڈریس لکھنا تھا یا کیا کرنا تھا مجھے یاد نہیں آرہا۔ میں نے بائی پاس پراکسی سیٹنگ کو چیک لگا کر دیکھا لیکن یہ کام نہیں کر رہا۔ اگر کسی دوست کو اس ہنٹ سے کچھ یاد آجائے تو برائے مہربانی اپنی معلومات شئیر کردیں۔ شکریہ۔
میرا خیال ہے کہ میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ کیونکہ میں نے آٹومیٹک کنفیگریشن کے چیک کو او کے کردیا اورمینوئل کے چیک کو ہٹا دیا ہے۔
نہیں بھائی اب تک مسئلہ برقرار ہے۔ اب آپ ہی کوئی مشورہ دیں۔
آپ کے کہنے کے مطابق تو یہ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ اور اب دوبارہ میں نے پراکسی آن کر کے جی میل کھولا تو کھل گیا
Bookmarks