dear brothers
if i got admitted in pak army,can i use my laptop there?
i mean laptop use karne par pabandi to nahi?
dear brothers
if i got admitted in pak army,can i use my laptop there?
i mean laptop use karne par pabandi to nahi?
Only for exective
exective matlb?
ٹریننگ کےدوران آپ کو موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور ٹیب وغیرہ کے استعمال کی اجازت نہیں ہوتی۔ آپ سرکاری لینڈ لائن استعمال کر سکتے ہیں وہ بھی گھر والوں سے بات کرنے کیلئے۔۔۔
ٹریننگ کے بعد آپ بغیر کیمرہ والا موبائل رکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کی یونٹ سے اجازت ملے تو لیپ ٹاپ رکھ سکتے ہیں ورنہ نہیں۔ زیادہ تر آرمی کی یونٹس اس چیز کو الاؤ نہیں کرتیں۔
Merra matlab tha Pak armi ky Exictive yani Major sy oper Renk ko allowd hay
Bookmarks