اسلام و علیکم دوستو !
میں آج آپ کے لیئے جو سافٹ ویئر لایا ھوں اس کے زریعے آپ آینڈ رایئڈ والے گیمیں اور ایپس کمپیو ٹر پر چلا سکتے ھیں !!!
شاید یہ سافٹ ویئر پہلے شیئر ہو چکا ہو مگر میں آپ نے کے لئے اس میں کچھ تبدیلی کی ھے جسکی وجہ سے یہ 1 جی بی ریم پر بھی انسٹال ھو جائے گا
اگر آپ اس سافٹ ویئر کو کہیں اور سے ڈائنلوڈ کرے گے تو آپ کے کمپیوٹر پر 2 جی بی ریم سے کم پر انسٹال نہیں ھو گا !!
پسند آئے تو شکریہ پر کلیک کر دیں !!
Thanks dude but men pehly se hi use kr raha hon its Heavy but very nice
Bookmarks